Homemade Face Wash For Glowing & Younger Skin

0
92

زبردست فیس واش ہے .جلد نرم ملائم ترو تازہ اور رنگ صاف ہو جائے گا .جو کا دلیہ لے کر اسکو پیس لیں اور پانی میں ملا لیں اپنے ہاتھ میں رکھتے ہوۓ . گرم پانی کا استعمال کریں . چہرے کو سکرب کریں .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here