Homemade Face Glow Mask You Should Definitely Try

0
111

فیس ماسک فور گلووینگ اور وایٹننگ سکن

آدھے کیلے کو چمچ سے میش کریں پھر اسمیں تین چمچ شہد کے ملا کر ماسک بنا لیں اور دس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں .صاف پانی سے چہرہ واش کر لیں .جلد نرم ملائم اور رنگ صاف ہو جائے گا .ہفتے میں دو یا تین دن ماسک کو ضرور استعمال کریں . چکنی جلد والے لیموں کو ملا کر استعمال کریں .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here