Easy Homemade Ubtan Recipes – Make Your Skin Glowing , Fresh & Younger !

Easy Homemade Ubtan Recipes - Ubtan Make Your Skin Glow & Youthful!

ابٹن جلد کو نکھارنے کا قدرتی طریقہ ہے جو کہ صدیوں سے رائج ہے .یہ جلد کی تہ میں پہنچ کر جلد کو نکھرتا ہے . جلد کے نیچے موجود لاتعد سیلز ہیں جو کہ دو تین ہفتوں میں جھڑ جاتے ہیں اور نئے سیلز بن جاتے ہیں لیکن عمر گزرنے کے ساتھ یہ عمل آہستہ ہوتا جاتا ہے اور چہرے پر نمی اور چکنائی کی کمی ہو جاتی ہے اس سے چہرے پر جھریاں ، چھائیاں ، داغ دھبے اور رنگت میں فرق آنا شروع ہو جاتا ہے . ابٹن مردہ سیلز کو دور کرتا ہے خون کے بہاؤ کو تیز کرتا ہے چند ہی دن میں روٹین کے ساتھ استعمال کرنے سے ابٹن جلد کو ترو تازہ شفاف شگفتہ ، جھریوں سے پاک ، کیل مہاسوں اور داغ دھبوں سے نجات کے ساتھ ساتھ رنگت کو جلد گورا کرتا ہے

ابٹن کو کئی طریقوں سے بنایا جا سکتا ہے . ذیل میں بہترین آزمودہ ابٹن کے طریقے اور انکو کیسے استعمال کیا جائے پیش کیے جا رہے ہیں .انکو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں

 

جو کے آٹے کا ابٹن

باداموں اور خشک دودھ کا ابٹن

مسور کی دال کا ابٹن

چاولوں کا ابٹن 

چنے کی دال کا ابٹن

Page navigation
CATEGORIES
TAGS
Share This

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )